pothwar.com
域名年龄: 17年7个月10天HTTP/1.1 200 OK 访问时间:2015年04月16日 01:05:36 接受单位:字节 动作:Accept-Encoding Content-Encoding: gzip 文件大小:8220 Keep-Alive: timeout=5, max=100 连接:Keep-Alive 类型:text/html 页面编码:utf-8
HOMEPothwar NewsKahutaGujarkhanKallar SyedanKabbadi Rawat to SohawaE-mailsSearch کلر سیداں کے قریب بینک چوک کنوہا میں ٹریفک حادثہ میں 30 سالہ خاتون جاں بحقکلر سیداں کے نواحی علاقہ سروہا کی 30 سالہ خاتون ذکیہ بی بی بینک چوک کنوہا میں پیدل جا رہی تھی کہ ایک تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گئی جوڈسٹرکٹ ہسپتال راولپنڈی جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئی۔Women from saroha killed in traffic accident in Bank Chauk Kanoha Zakia Bibi, 30, from village Saroha, Was struck by a speeding vehicle at notorious Bank Chauk Kanoha, Kallar Syedan and was killed in the incident, Ikram ul haq qureshi report15/04/2015 Plus rest of Today's newsread more چین کے تعاون سے غوثیہ چوک سے سرور شہید کالج گوجرخان تک بننے والی سڑک کی افتتاحی تقریبپارلیمانی سیکریٹری راجہ جاوید اخلاص نے چین کے تعاون سے غوثیہ چوک(چوک قریشیاں) سے سرور شہید کالج گوجرخان تک 25کروڑ روپے مالیت سے بننے والی سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ممبر صوبائی اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی نے خظاب کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل کی 33 یونین کونسلوں میں کوئی ایسا گاؤں نہیں جہاں ہمارے ترقیاتی کاموں مکمل و جاریOpening ceremony of 25 Karor rps Ghausia Chauk to Chauk Qureshian road Senior PML-N leaders, Raja Javed Ikhlas, Raja Shaukat Aziz Bhatti along with Zubair Gull were at the opening ceremony of Ghausia Chauk to Chauk Qureshian road to Sarwar Shaheed college Gujar Khan, Zahid Shafiq Qureshi reports15/04/2015 Plus rest of Today's newsread more ایم ڈی سوئی نادرن گیس کے رویے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاجایم ڈی سوئی نادرن گیس کے رویے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج ،دفاتر کا بائیکاٹ،جب تک ایم ڈی کو عہدے سے بر طرف نہیں کیا جا تااور مزدوروں کے جائز مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے احتجاج جاری رہے گا،مطالبات کی منظوری تک ملازمین کا ایم ڈی آفس کے باہر دھرنے کا اعلان،Workers protest against Sui Northern MD The Sui Norther workers have held a protest against MD Sui Northern, The protestors are calling for transfer of MD over his behaviour, Dr Syed Sabir Ali reports ..15/04/2015 Plus rest of Today's newsread more حضرت حاجی پیر صاحب ؒ کا سالانہ ختم شریف برمنگھم میں23اپریل کو ہوگا۔ روحانی پیشوا صاحبزادہ زاہد سلطانی دعا فرمائیں گے۔ قبلہ حضرت صاحبؒ کے صاحبزادے محمد عبدالواحد(مرحوم) المعروف’’ حاجی پیر صاحب ؒ ‘‘کا سالانہ ختم شریف(عرس مبارک) 23 اپریل 2015ء بروز جمعرات کو بعد از نماز ظہر جامع مسجد قبلہ حضرت صاحب گلہار شریف ، سلیڈ روڈ،ارڈِنگٹن ،برمنگھم (یو۔کے) میں منعقد ہو رہا ہے۔ Hazrat Haji Pir sahib urs mubarak to be held in Birmingham on 23rd April Hazrat Haji Pir sahib well known as Kala Dio, Jhelum urs mubarak will be held at Jammia Masjid in Birmingham on 23rd April, Sajid Janjua reports 15/04/2015 Plus rest of Today's news read more Choa Khalsa Mela چوآ خالصہ میں حسب سابق امسال بھی جشن نوروز عالم افروز پورے جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا مزید جانئے Pothwar.com 15th anniversary, UK, Pakistan, Norway, France پوٹھوار ڈاٹ کوم اٹھارہ اکتوبر دو ہزار کو لانچ کی گئی۔ اور اب اس سال کامیابی کے چودہ سال مکمل کر نے کے بعد اب پ
© 2010 - 2020 网站综合信息查询 同IP网站查询 相关类似网站查询 网站备案查询网站地图 最新查询 最近更新 优秀网站 热门网站 全部网站 同IP查询 备案查询
2024-06-06 00:11, Process in 0.0070 second.